imama kaba

امام کعبہ 14-13اپریل کو پیغام پاکستان کانفرنس میں شرکت کریں گے

EjazNews

امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجہینی پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے امام کعبہ کا استقبال کیا۔آج وہ فیصل مسجد اسلام میں آباد میں نماز جمعہ کی امامت بھی کریں گے۔امام کعبہ 13-14 اپریل کو پیغام پاکستان کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس لاہور میں منعقدہو رہی ہے۔ لاہور میں بادشاہی مسجد میں نماز کی امامت کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:  ثناء چیمہ قتل کیں :عدم ثبوتوں کی بناء پر باپ اور بھائی با عزت رہا