NAB

نیب نے 4ارب 10 کروڑ کی وصولی کرائی

EjazNews

چئیرمین نیب نے نیب افسران سےایک اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ نیب نے اب تک303 ارب روپے وصول کرائے ہیں۔ اور موجودہ دور میں نیب نے 4ارب10کروڑ روپے وصول کرائیں ہیں۔ افسران کرپشن کیخلاف جنگ کو قومی فریضہ جان کر کام کریں۔ان کا کہنا تھا 590 کرپشن کے ریفرنسز دائر کیے گئے ہیں۔ کرپشن کیخلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتے ہیں۔ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ادارہ کی اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرکٹ ورلڈ کپ2019،جو بھی جیتے تاریخ ضرور رقم ہوگی