pm-narendra-modi movie

نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم پر پابندی عائد

EjazNews

انڈین الیکشن کمیشن نے الیکشن کی وجہ سے نریندر مود ی کی زندگی پربننے والی فلم پرپابندی عائد کر دی ہے۔ اس فلم نے12اپریل کو ریلیز ہونا تھا ۔ انڈین میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انہیں تین فلموں پراعتراضات موصول ہوئے ہیں جس میں ایک وزیراعظم کی زندگی پر بننے والی فلم بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حریم شاہ ایک مرتبہ پھر متنازع ویڈیو کے ساتھ ۔ شیخ رشید کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی