sania-mirza

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی

EjazNews

ثانیہ مرزا کی ڈیڑھ سال بعد ٹینس کورٹ میں واپسی ہو رہی ہے۔ پہلے وہ گھٹنے کی انجری کے باعث ٹینس نہیں کھیل رہی تھیں اس کے بعد جونئیر شعیب دنیا میں ہے جس کے باعث وہ کھیل سے دور رہیں اب وہ باقاعدہ ٹینس کورٹ میں واپسی کر رہی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران وہ اپنی خوشی اور جوش کا اظہار کر رہی تھیں جس سے ا ندازہ ہوتا ہے کہ وہ کھیل سے دوری کس قدر محسوس کر رہی ہیں۔
ثانیہ نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی ہے۔ ثانیہ انڈیا کی طرف سے ٹینس کھیلتی ہے جبکہ شعیب ملک پاکستانی کرکٹر ہیں۔ دونوں دبئی میں خوش و خرم زندگی گزاررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  باکسر محمد وسیم کا شکوہ ، کرکٹر وسیم اکرم اگلی جیت پر خود ائیر پورٹ پر استقبال کیلئے پہنچیں گے