حمزہ شہباز کی گرفتاری

تصاویر بہت کچھ خود بھی بتاتی ہیں

EjazNews

گزشتہ روز میاں حمزہ شہباز شریف کو نیب حکام ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون سے گرفتار پہنچے ۔ میاں حمزہ شہباز شریف نے گرفتاری نہ دی ۔گرفتاری کیلئے آنے والے نیب حکام اور مسلم لیگ ن کے پارٹی کارکنوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اس دوران پولیس والے بھی اپنے فرائض انجام دینے کیلئے کوشاں رہے۔

میاں حمزہ شہباز شریف پریس کانفرنس کرتے ہوئے
پولیس حکام اور لیگی کارکنوں میں جھڑپ کا ایک منظر
اس ہنگامہ آرائی میں ایک کارکن بے ہوش ہوگیا تھا

وادی کیلاش اورچترال کی ثقافت صدیوں پر محیط ہے اور شاید اس طرح کی تہذیب اب دنیا میں کہیں باقی ہو۔ اس تہذیب کو مزید تعارف دینے کے کیلئے لاہور میں ایک فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ لیکن بڑے افسوس کی بات یہ رہی کہ اس فیسٹیول کیلئے جس حال کا انتخاب کیا گیا اگر اس میں لوگوں کیلئے بیٹھنے کی گنجائش بہت کم تھی۔اگر ایسے فیسٹیول کو زیادہ اچھے طریقے سے ا رینج کر کے کھلی جگہ پر کیے جائیں اور ساتھ میں کیلاش وادی کے مکمل پمفلٹ بھی تقسیم کیے جائیں تو مزید بہتری ممکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  نوکری دو یا پھر بھیک مانگنے دو
وادی چترال اور کیلاش کے فنکار لوگوں کو محظوظ کرتے ہوئے
خواتین نے اس کلچر شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ جبکہ دوسری طرف شائقین فنکارو ں کے فن کو موبائل میں محفوظ کر رہے ہیں