افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

EjazNews

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10000 سے زائد خاندان بری طرح متاثر ہوئے ہیں ۔ بہت سے لوگوں کے گھر سیلاب کی نظر ہو گئے ہیں۔ مال مویشی الگ سے چھن گیا ہے۔ موسمی بارشیں اس دفعہ پہلے سے بہت زیادہ ہوئی ہیں۔ بارشوں نے زندگی حکومت افغانستان نے ریسکیو کارروائوں کا آغاز شروع کر دیا ہے۔

یاد رہے اس سے پہلے گزشتہ ہفتے ایران میں سیلاب نے اس قدر تباہی مچائی تھی کہ وہاں ایمرجبسی لگانا پڑی تھی۔ اور اس میں مالی اور معاشی نقصانات تو ہوئے ہی تھے ساتھ میں قیمتی جانوں کا بھی ضیاع ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  1933-1945 ہم یہ دیکھ چکے ہیں،جرمن طالبعلم کا پلے کارڈ اٹھائے انڈیا میں احتجاج