imran khan

وزیراعظم آج خیبر میں جلسہ سے خطاب کریں گے

EjazNews

وزیر اعظم آج خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں لیویز اور خاصہ دار فورس کے حوالے سے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان دوپہر میں جلسہ سے خطاب کریں گے جمرود سٹیڈیم میں جلسہ عام کے لیے 10 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں جبکہ 6 کنٹینرز پر مشتمل 16 میٹر اونچا اور 40 میٹر چوڑا سٹیج تیار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  عید اور محرم پر خاص احتیاط کی ضرورت ہے:وزیراعظم