Imran-Khan

وزیراعظم آج حیدر آباد میں یونیورسٹی کاسنگ بنیاد رکھیں گے

EjazNews

وزیراعظم عمران خان آج حیدرآباد میں وفاقی یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یونیورسٹی کا نام وفاقی جامعہ حیدر آباد ہوگا۔ یونیورسٹی کے لیے وفاق 2ارب سے زائد رقم بھی مختص کر دی ہے جبکہ مجوزہ منصوبہ 3سال میں مکمل ہوگا۔
گزشتہ روز وزیراعظم سندھ میں تھے اس وقت ان سے ایم کیو ایم کے ایک وفد نے ملاقات بھی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا کے بڑھتے کیسز بچاؤ صرف آپ کے اختیار میں ہے، احتیاط کیجئے