وزیراعظم کی علماء کرام کے وفد سے ملاقات

EjazNews

وزیراعظم عمان خان نے علماء کرام کے ایک وفد سےے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں تعلیمی اصلاحات اور مدارس کی رجسٹریشن سمیت بہت مور پر بات چیت ہوئی۔علماء کرام نے وزیراعظم کے بے سہارا اور محروم طبقات کے لیے کام کو سراہا۔ جبکہ وزیراعظم کا کہنا تھا شرپسندوں کے منظوم مقاصد کو ناکام بنانے میں علماء کرام کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ عوامی فلاح و بہبود کے لیے پر عزم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  41سکور سے پاکستانی ٹیم میچ ہار گئی