Inzmam

ورلڈ کپ 2019ء

EjazNews

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاری بالکل ٹھیک جارہی ہے۔ کھلاڑی تیار ہیں، گرین شرٹس فیورٹ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ م یچز کھیلنے سے بلے بازو ں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے، آسٹریلیا سے ہار کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے 7سے8کھلاڑی آرام کر رہے تھے اور آخری دو میچز میں 10کھلاڑی باہر تھے پھر بھی کھلاڑیو ں نے محنت کی۔

یہ بھی پڑھیں:  قرضی کی واپس میں نرمی غریب ممالک کی تیز ترین مدد کا موثر طریقہ ہے:وزیراعظم