مراد علی شاہ

وزیراعظم کے آمد کی خبر نہیں تھی: وزیراعلی سندھ

EjazNews

وزیراعلیٰ سندھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم کے سندھ میں آنے کی اطلاع نہیں تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مجھے نہیں بلاتے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ میں سندھ کے عوام کے لیے آواز اٹھائوں گا۔
وزیراعلیٰ نے مزید کہ کہ وزیراعظم عمران خان اپنے وزراء کو جواب نہیں دیتے تو میرے سوال کا کیا جواب دیں گے۔
یاد رہے وزیراعظم نے گزشتہ روز کراچی گئے تھے جہاں پر انہوں نے باغ ابن قاسم کا افتتاح کیا، کراچی کیلئے 162ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا اور اس کے ساتھ گھوٹکی میں عوام سے خطاب بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  بلاول بھٹو زرداری کا پہلا ٹرین مارچ لاڑکانہ پہنچ گیا