child artist

ننھے آرٹسٹ

EjazNews

پیارے بچوں! آپ نے بہت خوبصورت آرٹ ورک کیا ہے۔ ایسے ہی کرتے رہا کرو۔ یاد رکھنا یہ بہت خوبصورت ہے اور آپ کی ان خوبصورت یادوں کو ہم اپنی ویب سائٹ پر محفوظ کر رہے ہیں۔ جب آپ کسی مقام پر پہنچوں گے اوراس کام کو دیکھو گے توآپ کی خوشی دیدنی ہوگی۔ جیتے رہو۔ اور اپنا نام پورا لکھا کرو۔
یہ آرٹ ورک۔ اریبہ اورادیبہ نے کیا ہے۔

یہ آرٹ ورک۔ اریبہ اورادیبہ نے کیا ہے۔