وزیراعلیٰ پنجاب کے والد انتقال کر گئے

EjazNews

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد سردارفتح محمد بزدار انتقال کر گئے ہیں۔تونسہ شریف میں وہ اپنے گھر میں مقیم تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑنے سے وہ انتقال کر گئے۔مرحوم 3 مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان۔ اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف۔گورنر پنجاب ۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا اللہ مرحوم کے خاندان کو صبر دے اور ان کے درجات بلند کرے۔آمین

یہ بھی پڑھیں:  نجی چینلز پر بھارتی مواد کی تشہیر نہیں ہوگی: سپریم کورٹ