mahwish1

مہوش حیات نے قومی ایوارڈ کا کیک کاٹا

EjazNews

مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے قومی ایوارڈ ملنے کی خوشی میں کیک کاٹا ہے اور اس کیک کے ساتھ اپنی سیلفی بھی شیئر کی ہے۔ قومی ایوارڈ ملنے کے اتنے دنوں بعد بھی وہ تنقید کی زد میں ہیں ۔ اب انہوں نے یہ کیک تنقید کرنے والوں کو جلانے کیلئے کاٹا ہے یا خوشیاں منانے کیلئے یہ تو ان سے گفتگو کے بعد ہی پتہ چلے گا لیکن پارٹی لگتی نہیں کی صرف کیک منگوا کر تصویر شیئر کی ہے۔

مہوش حیات تمغہ امتیاز ملنے کی خوشی میں کیک کاٹ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:  چاکلیٹی ہیروکا یوم پیدائش گوگل کا خراج تحسین