ig sindh

سندھ پولیس کا خواجہ سراؤں کو ملازت دینے کا اعلان

EjazNews

سندھ پولیس نے خواجہ سرائوں کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا۔ آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس میں معذور افراد کا کوٹہ بھی بحال کیا جارہا ہے، جلد ہی اس ضمن میں اقدامات کا آغاز کیا جائے گا۔تھانہ جات کی سطح پر عوام دوست ماحول کے فروغ پر توجہ مرکوز ہے، بحالی امن اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش اور بے مثال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ویسٹ انڈیز 212رنز پر ڈھیر