حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

EjazNews

وزیر اطلاعات نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ اوگر کی جانب سے11 روپے 91پیسے اور مٹی کے تیل میں 6روپےاضافہ کی سمری بھیجی گئی ہے۔حکومت پٹرولیم۔مصنوعات کی مد میں 70 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس ریلیف دے رہا ہے۔ان سفاشات پر حتمی فیصلہ عوام کے مفاد کو مد نظر رکھ کر کیا جائے گا۔

اب عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئےپیٹرول اور ہائی۔سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6_6روپے۔ مٹی کے تیل اورلائٹ ڈیزل میں 3_3 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب میں سرکاری افطاریوں پر پابندی عائد