agori

پوری زندگی کپڑے نہ پہننے والے

EjazNews

آپ کو یہ جان کر حیرت نہیں ہونی چاہئے کہ انڈیا میں ایک خاصی تعداد میں کچھ سادھو ایسے بھی ہیں۔جو پوری زندگی کپڑے نہیں پہنتے۔اور یہ عام سڑکوں اور شاہرائوں پر بھی نظر نہیں آتے۔ یہ شمشان گھاٹوں میں رہتے ہیں۔عام لوگوں سے میل جول نہیں رکھتے۔ لیکن اس کے باوجود یہ تعداد میں کافی ہیں۔ اگر آپ انڈیا میں جائیں اور ایسے لوگ آپ کو نظر آئیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بس احتیاط برتیں۔

یہ بھی پڑھیں:  جاپانیوں کی تعلیم سے محبت