سائنس فکشن فلم پراجیکٹ غازی ریلیز ہو گئی

EjazNews

نئی پاکستانی فلم پراجیکٹ غازی آج ریلیز ہورہی ہے۔ جدید سائنس فکشن فلم پراجیکٹ غازی کے ڈائریکٹر سید محمد علی شاہ ہیں ۔ پراجیکٹ غازی روٹین سے ہٹ کر بنائی گئی فلم ہے۔ یہ فلم دو مرتبہ ریلیز کی تاریخ دے کر روک دی گئی تھی۔ اس میں کچھ تکنیکی خرابیوں کی نشاندہی کے بعد اسے مزید نکھا ر کر ناظرین کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔ فلم کے ٹریلر سے محسوس ہوتا ہے کہ دیکھنے والوں کا ٹائم ضائع نہیں ہوگا۔



یہ بھی پڑھیں:  آخر کار ’’درج ‘‘کو پاکستانی سینما میں دکھانے کی اجازت مل ہی گئی