برونائی کی حکومت نے نیا قانون پاس کیا ہے جس کے مطابق ہم جنس پرست اوربدفعلی کے مرتکب افراد کو سنگسار کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برونائی پچھلے 4 سال سے یہ قانون پاس کروانے کی کوشش کر رہی تھی۔لیکن اسے شدید تنقید کا سامنا تھا۔موجودہ پاس ہونے والے قانون پر انسانی حقوق کی تنظیمیں شدید تنقید کر رہی ہیں۔
