بدفعلی۔ہم جنس پرستی کے مجرم برونائی میں سنگسار کیے جائیں

EjazNews

برونائی کی حکومت نے نیا قانون پاس کیا ہے جس کے مطابق ہم جنس پرست اوربدفعلی کے مرتکب افراد کو سنگسار کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برونائی پچھلے 4 سال سے یہ قانون پاس کروانے کی کوشش کر رہی تھی۔لیکن اسے شدید تنقید کا سامنا تھا۔موجودہ پاس ہونے والے قانون پر انسانی حقوق کی تنظیمیں شدید تنقید کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اس وقت ہندوستان انتہا پسندی کی قید میں ہے، دہلی فسادات کم از کم 40افراد ہلاک