قوم کو تربیت دینے والے خود سڑکوں پر

EjazNews

استاد وہ شخصیت ہوتی ہے جس نے پوری قوم کو تربیت دینا ہوتی ہے۔ اور انہی کی تربیت کے بعد معاشرے کو ڈاکٹر، پروفیسر، انجینئر، سمیت زندگی کے ہر شعبے میں کام کرنے والے لوگ ملتے ہیں۔ لیکن آج یہ اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر ہیں۔ کراچی میں اساتذہ پر آنسو گیس کا استعمال ہمیں بتا رہا ہے کہ ہم اپنے تعلیمی نظام کیلئے کس قدر سنجیدہ ہیں۔ ایک ترقی یافتہ قوم کی چانسلر سے ملک کے تمام طبقات نے احتجاجی شکایت کی کہ ہماری تنخواہیں اساتذہ سے کم ہیں یہ ہمارے ساتھ نا انصافی ہے ۔ تو سنئے ان کا جواب تھا میں کیسے تمہیں ان کے برابر تنخواہ دے دوں جن کی وجہ سے آج تم اس مقام پر ہو۔

اپنے مطالبات کے لیے احتجاج پر بیٹھے ہوئے اساتذہ
میاں نواز شریف رہائی کے بعد اپنے گھر کی جانب جارہے ہیں
ن لیگی کارکن میاں نواز شریف کی رہائی پر مٹھایاں تقسیم کرتے ہوئے
ن لیگی کارکن جشن مناتے ہوئے
برابری پارٹی کی جانب سے بیروزگاری کیخلاف نکالی گئی ریلی
یہ بھی پڑھیں:  پلاک اور گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کالج فار وویمن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس