shabaz sharif

نواز شریف کی ضمانت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں: میاں شہباز شریف

EjazNews

اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ ’’میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں جس کی رحمت سے نواز شریف کی بیل ہوئی۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت اور لمبی زندگی عطا کرے۔‘‘
جبکہ تحریک انصاف نے میاں نواز شریف کی ضمانت پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پہلے سے ہی نواز شریف کومیڈیکل کی سہولت دے رہی تھی اور ملک میں جہاں سے چاہیں علاج کروا سکتے ہیں۔ لیکن وہ باہر جانے کی ضد پر اڑے ہوئےتھے۔

یہ بھی پڑھیں:  بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو