اوبر نے کریم 3.1 بلین میں خرید لی

EjazNews

اوبر نے کریم ایپ کو 3.1 بلین میں خرید لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریم 2012ء سے مڈل ایسٹ میں کام کر رہی تھی۔ اور اس کے 30ملین یوزر تھے اور یہ 90 شہروں میں اپنی سروسز مہیا کر رہی تھی۔ پاکستان میں کریم اپنے برانڈ کے تحت ہی کام کرتی رہے گئی۔لیکن ہو گئی یہ اوبر کے ماتحت۔اوبر کے چیف ایگزیٹو آفیسر کا کہنا تھا کہ ہم مارکیٹ میں ایک برانڈ کی بجائے دو مستحکم برانڈ چاہتے ہیں۔کریم اسی طرح کام کرے گی لیکن یہ اب اوبر کا برانڈ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:  مصری صدر محمد مرسی کا قید میں انتقال