افغانستان کی پہلی رئیلٹی شو ونر خاتون

EjazNews

افغانستان میں پہلی مرتبہ رئیلٹی شو میں کسی خاتون نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ غیر ملکی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سالہ زہرہ الہام نے رئیلٹی شو جیت کر خواتین کے حوصلے بلند کیے ہیں انہوں نے اپنی جیت افغان لواتین کی جیت قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کل وہ اپنی جیت تمام افغان لڑکیوں کے نام کرتی ہہوں میں بہت خوش ہوں لوگ میرا انٹرویو کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  حریم شاہ ایک مرتبہ پھر متنازع ویڈیو کے ساتھ ۔ شیخ رشید کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آگئی