دنیا میں ابھی انسانیت ختم نہیں ہوئی، واقعی یہ سچ ہے اور سچ کو سچ ثابت کیا نیوزی لینڈ نے۔ وہاں دہشت گردوں نے اپنی دہشت پھیلانے کی کوشش کی، انسانوں کی تقسیم کرنے کی اپنی مذموم کوشش کی لیکن سمجھدار اور انسانوں کو انسان سمجھنے والی وزیراعظم نےاپنے عوام کے ساتھ مل کر ثابت کردیا کہ دنیا میں ابھی انسانیت باقی ہے۔ ہم نے کچھ تصاویر آپ کیلئے اکٹھی کی ہیں جو بول رہی ہیں کہ انسانیت زندہ ہے۔





