آئیے تھوڑا ہنس لیتے ہیں

EjazNews

براعظم
ٹیچر دنیا میں کتنے براعظم ہیں
طالب علم: تین
استاد :کون کون سے
شاگرد: مغل اعظم ، سکندر اعظم اور میرا چچا سلیم اعظم
٭٭٭٭٭
تین بچے
تین بچے آپس میں باتیں کر رہے تھے
ایک نے کہا:
میں کالے رنگ کی کار لوں گا،میرے ابو کے سر کے بال کالے ہیں۔
پہلے کی نقل مارتے ہوئے دوسرا بولا:
میں بھورے رنگ کی کار لوں گا میرے ابو کے بال بھورے ہیں۔
اب تیسر ے کی باری تھی وہ کچھ دیر سوچنے کے بعد بولا:
اور میں بغیر چھت کے کار لوں گا میرے ابو گنجے ہیں

یہ بھی پڑھیں:  بچوں کیلئے معلومات کا خزانہ