پہلا ون ڈے آسٹریلیا جیت گیا

EjazNews

شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ اوورز میں 5وکٹو ں کے نقصان پر 280رنز بنائے اورآسٹریلیا کو جیت کے لیے 281رنز کا ہدف دیا۔ عمر اکمل کی ہاف سنچری صرف ایک سکور سے رہ گئی۔ شان مسعو د 40رنزجبکہ شعیب ملک 11رنز بنا کر بولڈ ہوئے۔ فہیم اشرف بھی 28رنز بنانے میں کامیاب رہے۔ حارث سہیل نےکامیاب سنچر ی کھیلی جبکہ عماد وسیم نے 28رنز بنائے۔ جبکہ آسٹریلیا نے 8وکٹوں سے یہ میچ جیت لیا۔شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرنچ فریز نے 116 رنز کی وننگ سنچری کھیلی۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت طبی عملے کو ایک اضافی تنخواہ دے گی:وزیراعلیٰ پنجاب