Yasin-Malik

انڈیا نے کشمیری رہنمایاسین ملک کی جماعت پر پابندی عائد کر دی

EjazNews

انڈیا نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی جماعت جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان کی جماعت پر یہ کہہ کر پابندی لگا دی گئی ہے کہ وہ انڈیا کیخلاف ہیں۔ کشمیری رہنما یاسین ملک پر یہ بھی الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ کشمیری پنڈتوں پر حملے میں ملوث تھےاور ایسے بہت سے الزامات ان پر عائد کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا جنگ کے نتائج جانتے ہو؟