lal+ shair dil

آج دو نئی پاکستانی فلمیں ریلیز ہوں گی

EjazNews

آج دونئی پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہیں ۔ ان میں ایک ”لال کبوتر “ اور دوسری ”شیر دل “ ہے۔ دونوں اپنے موضوع کے اعتبارسے مختلف ہیں ۔ لال کبوتر کراچی کے حالات کے گرد گھومتی ہوئی فلم ہے جبکہ شیر دل ائیر فورس کی زندگی پر مبنی فلم ہے۔
لال کبوتر کی ڈائریکٹر کمال خان نے دی ہیں،اس کو تحریر علی عباس نقوی نے کیا ہے جبکہ اداکارہ منشاءپاشا اور احمد علی اس میں ٹائٹل رول کر رہے ہیں۔
شیر دل کی ڈائریکشن اظفر جعفری نے دی ہیں، اس کو لکھا نعمان خا ن نے ہے جبکہ ٹائٹل رول میں میکال ذوالفقار اور ارمینا رانا خان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سوہائے علی ابڑو نے خاموشی سے شادی کرلی