عراق میں بغیر ناک کے بچوں کی پیدائش

EjazNews

عراقی شہر بغداد کے قصبے فلوجہ سے64کلو میٹر دور بغداد میں عجیب و غریب بچوں کی پیدائش ہوئی جس کی ناک موجود نہیں۔ ناک نہ ہونے کی وجہ سے بچہ کان اور منہ سے سونگھے گا۔ ڈیلی میل کے مطابق جس خاندان میں اس بچے کی پیدائش ہوئی ہے ان کے اس سے پہلے تین بچے ہیں جو بالکل صحت مند ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق اس سے پہلے ایسے سو اور کیس رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ اور اس کی بڑی وجہ عراق میں ہونے والی بمباری بتائی جارہی ہے۔ اور اس کے اثرات کی وجہ سے یہ بچے اس طرح کے ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  اب سعودی عرب میں فائیو سٹار جیل