دنیا کو جیت لینے والے الفاظ

EjazNews

شہید نعیم کی زوجہ اور طلہ کی والدہ نے نیوزی لینڈ کی ایک رپورٹر سے گفتگو کی۔ جس سے ان کے ایمان کی طاقت اور دوسروں کی ایمانی قوت بڑھ گئی۔ ان کے الفاظ درد سے بھرے تھے لیکن ہر لفظ دل دھلا دینے والا تھا۔ ان کی ویڈیو دیکھنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان انسان کی کایا پلٹتے ہوئے کیسے انہیں تقویت بخشتا اور محبت سےآشنا کرتا ہے کہ وہ خود سے اپنے پیاروں کو چھین لینے والے سفاک قاتل اوردہشت گرد کے بارے میں بھی دل میں رحم سنبھال رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  4نوجوانوں کی ہلاکت :ورثاء کا لاشوں سمیت اسلام آبا د کا رخ