معذور افراد15لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے

EjazNews

گورنر سٹیٹ بینک نے خصوصی افراد کیلئے قرضوں کی سہولت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے معذور افراد کی مشکلات اور تکالیف کا احساس کرتے ہیں۔ سپیشل افراد کو کارآمد شہری بنانے کیلئے پالیسی بنائی۔ خصوصی افراد 5سال کیلئے 15لاکھ روپے تک قرضحاصل کر سکتے ہیں۔ خصوصی قرضوں پر مالیاتی اداروں کو۔سٹیٹ بینک کی ضمانت ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:  ظفر مرزا کس حد تک شفاف ہیں کچھ نہیں کہہ سکتے، معاونین خصوصی کی پوری فوج ہے جن کے پاس وزرا کے اختیارات ہیں:چیف جسٹس