father with child

کامیاب زندگی

EjazNews

ایک بیٹے نے باپ سے پوچھا پاپا یہ کامیاب زندگی کیا ہوتی ہے۔ والد بیٹے کو پتنگ اڑانے کے لیے میدان میں لے گیا۔ بیٹا بولا پاپا یہ دھاگے کی وجہ سے پتنگ اوپر نہیں گئی کیا ہم اسے توڑ دیں تو یہ اور اوپر چلی جائے گی ۔ والد نے کہا دھاگہ توڑ دیا ،پتنگ تھوڑی سی لہرائی اور پھر کسی انجام جگہ پر جا کر گر گئی ۔ تب باپ نے بیٹے کو زندگی کا فلسفہ سمجھایا بیٹا زندگی میں ہم جس اونچائی پر ہیں اور جن سے ہم بندھے ہوئے ہیں وہ ہمیں اوپر جانے سے روک رہے ہیں جیسے گھر خاندان ، نظم و ضبط اور والدین ہم ان سب سے آزادی چاہتے ہیں اصل میں یہی وہ دھاگے ہیں جو ہمیں اونچائی پر برقرار رکھتے ہیں ان دھاگوں کے بغیر ہمارا وہی حشر ہوگا جو ٹوٹی ہوئی پتنگوں کا ہوا۔ اگر تم کامیابی سے رہنا چاہتے ہوں تو کچے سے کچے دھاگے کو سنبھالے رکھنا ۔

یہ بھی پڑھیں:  خزانے سمیت زمین میں دھنسنے والا مغرور