آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز. قومی ٹیم یو اے ای پہنچ گئی

EjazNews

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 22مارچ کو کھیلا جائے گا۔ شعیب ملک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ 16رکن قومی سکواڈ میں امام الحق، شان مسعود، عمر اکمل، حارث سہیل، عماد وسیم، فہیم اشرف، محمد عامر، جنید خان، محمد عباس، عثمان خان شنواری، یاسر شاہ، سعد علی اور محمد حسنین شامل ہیں۔
یاد رہے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاک فضائیہ کا F_16لڑاکا طیارہ اسلام آباد میں گر کر تباہ