haland police

ہالینڈ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ :تین افراد ہلاک

EjazNews

ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں چلنے والی ٹرام پر نامعلوم شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 3افراد کو ہلاک جبکہ 9کو زخمی کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس ایک ایسے 37سالہ شخص کی تلاش میں ہے جو کہ ترکی نژاد ہے۔اس بات کا اندیشہ ہے کہ اس واقعہ سے اس کا تعلق ہے۔ ہالینڈ کی وزیراعظم نے اس واقع کے پس منظر میں ایمرجنسی میٹنگ بلائی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کسی دہشت گرد گروپ کا کام نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا ایک مرتبہ پھر جموں و کشمیر برائے فروخت ہے