Imran-Khan

وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کو مبارک کا پیغام

EjazNews

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں اسکی ٹیم کی پہلی جیت مبارک ہو۔ بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھنے کے بعد تھوڑےہی عرصے میں افغان کھلاڑیوں نے یہ زبردست کامیابی سمیٹی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  انڈین میڈیا کے تمام تر دعوے جھوٹے ہیں