سرفراز کا بلا چل گیا

EjazNews

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آج فائنل کا میچ سماع باندھ گیا۔ سرفراز نے ٹاس جیت کر سیمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پشاور زلمی کا آغاز ہی اچھا نہیں رہارہا۔4 کے مجموعی سکور پر پہلی وکٹ گر گئی۔کامران اکمل 21 رنزپر کلین بولڈ ہوئے۔صہیب مقصود بنا کر براوو کا نشانہ بنے۔عمر امین نے 38 جبکہ پولاڈ 7 رنز بنا پائے۔ڈیرن سیمی 18 رنز جبکہ وہاب ریاض 12 بنا کر آوٹ کر آوٹ ہوئے۔ مجموعی طور پر 139 رنز کا ٹارگٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو دیا۔

گلیڈی ایٹرز کی پہلی وکٹ 19 پر گری۔جبکہ احمد شہزاد نصف سنچری بنانے میں کامیاب رہے اور رائلی روسو نے 39 سکور کیے۔

یاد رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹر تین مرتبہ فائنل کھیل چکی ہے لیکن جیت اس دفعہ اس کے حصے میں آئی ہے۔ کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے پشاور زلمی اگلی دفعہ مزید اچھا کھیلنا ۔ اور جیتنے والو اعجاز نیوز دیتا ہے تمہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔😍😎😁

یہ بھی پڑھیں:  سانحہ آرمی پبلک سکول:والدین جب عدالت میں آبدیدہ ہو گئے