بلوچستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے

EjazNews

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف حصوں میں 5اعشاریہ شدت کا زلزلہ نوٹ کیا گیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے۔جیو نیوز کے مطاق جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی نقصان کی اطلاع نہی ملی۔

یہ بھی پڑھیں:  کرکٹ راؤنڈ اپ