Maryam

میاں صاحب کیلئے خصوصی دعا کیجئے: مریم نواز

EjazNews

مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ میاں صاحب کی طبیعت اچھی نہیں ہے۔ سینے اور بازو میں مسلسل درد ہے۔ آپ خصوصی دعا کیجئے گا۔
یاد رہے مریم نواز میاں نواز شریف کو مسلسل علاج کے لیے راضی کرنے کی کوشش کررہی ہیں لیکن نواز شریف علاج کرانے کے لیے تیار نہیںہورہے۔ مریم نواز اپنے ساتھ اپنی دادی کو بھی لے کر گئیں تھیں تاکہ میاں صاحب کو علاج کے لیے راضی کیا جاسکا لیکن وہ نہیں مانے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایات کر رکھی ہیں کہ میاں صاحب جہاں چاہیں ان کو علاج کی سہولت دی جائے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ملاقات میں میاں صاحب کو کراچی میں علاج کی پیشکش کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:  بارش نے ورلڈ کپ کے بعد پاکستانی کرکٹ کی رونق کوبھی ماند کر دیا