kind thef

نرم دل ڈاکو نے خاتون کو رقم لوٹا دی

EjazNews

کینیڈا میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک چینی خاتون اے ٹی ایم سے پیسے نکلوا کر باہر آرہی تھی تو پیچھے کھڑے ڈاکو نے خاتون سے رقم کا مطالبہ کیا ، سہمی خاتون نے فوراً پیسے اس کی طرف بڑھا دئیے ۔چند سو ڈالر کو دیکھ کر وہ مطمئن نہ ہوا تو اس نے بینک بیلنس دکھانے کا مطالبہ کیا۔ جب ڈاکو نے خاتون کا بینک بیلنس دیکھا تو اس کا دل نرم پڑا گیا کیونکہ اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔ نرم دل ڈاکو نے یہ رقم خاتون کو واپس لوٹا دی ۔ پاکستانی روپوں میں یہ رقم52ہزار بنتی ہے۔

https://www.patreon.com/join/CCTVtape

یہ بھی پڑھیں:  اب سمندر کے اندر بیٹھ کر بھی کھانے کا مزہ لیا جاسکتا ہے