shah mahmood

حکومتی کی پہلی ترجیح معیشت کی بحالی ہے: شاہ محمود قریشی

EjazNews

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لیڈر شپ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی سب سے پہلی ترجیح معیشت کو بحال کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت خطے میں کاروباراور سرمایہ کاری کا مرکز بننا چاہتی ہے۔جبکہ لیڈر شپ کانفرنس میں معاون وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت ادارو ں میں شفافیت اور میرٹ کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے اور یہاں سیاحت کے فروغ کے وسیع مواقع ہیں۔ پاکستان بزنس کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم عمران خان جمعہ کو کراچی میں بڑے منصوبوں کا اعلان کریں گے:وزیر اطلاعات