پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کریں گے مقابلہ آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا

EjazNews

پاکستان سپر لیگ اپنے آخری مراحل میں ہے، کوالیفائی کرنے والیے ٹیمیں آج ہوں گی آمنے سامنے ۔ فائنل میں جانے کے لیے چاروں ٹیمیں پورا زور لگائیں گی۔پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ ہوگا جیتنے والی ٹیم کو فائنل کا ٹکٹ ملے گا اور دوسری ٹیم کے پاس ایک اور موقع ہوگا۔ پہلے ایلیمنیٹر میں کراچی اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے آﺅٹ ہو جائے گی۔ دوسری ایلیمنیٹر میں کوالیفائر میں شکست کھانے والی اور پہلے ایلیمنٹر کی فاتح ٹیم مد مقابل ہوں گی، پلے آف مرحلہ کے دلچسپ مقابلے آج سے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلیں جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب کے 30مزاروں میں عطیات کی وصولی کیلئے کیش مشینیں نصب کی جائیں گی: وزیراعلیٰ پنجاب