انڈین نے کرتارپور کوریج کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کیے

EjazNews

پچھلے سال پاکستان نے جب کرتار پور میں افتتاحی تقریب کی تھی تو انڈیا کے 30صحافیوں کو ویزے جاری کیے گئے۔وہ وزیراعظم پاکستان سے بھی ملے تھے اور وزیر خارجہ سے بھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اب انڈیا میں ہونے والی میٹنگ میں پاکستان صحافیوں کو ویزے جاری نہیں کیے گئے جو کہ افسوسناک بات ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ کل ہونے والے مذاکرات دونوںممالک کے عوام کے لیے اچھی تبدیلی ثابت ہوں۔
کرتار پور سکھوں کے لیے بہت مقدس مقام ہے لیکن انڈین ہٹ دھرمی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کیپٹن صفدر کی ضمانت منظور