افغانستان کے صوبے پکتیکا میں 8بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کی دفتر خارجہ نے شدید الفاظ میںمذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان صوبے پکتیکا میں 8پاکستانیوں کو افغان سکیورٹی فورسز نے نے مارا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ایک ٹویٹ میں افغانستان سے شدید مذمت کی ہے جس کے صوبے پکتیکا میں سکیورٹی فورسز نے 8معصوم قبائلیوں قتل کیا۔
