Imran Khan

وزیراعظم پاکستان کا اپنی عوام کو خراج تحسین

EjazNews

وزیراعظم عمران خان کا ڈیم فنڈ میں 10ارب روپے جمع ہونے پرعوام کو خراج تحسین۔ وزیراعظم نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈیم فنڈ میں 10ارب روپے جمع ہونے پر میں پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:  اپوزیشن جماعتیں آج افطار ڈنر پر اکٹھی ہو رہی ہیں