ملتان سلطانز کی جیت

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو آسانی سے شکست دے ڈالی

EjazNews

پاکستان سپر لیگ کے 29ویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے درمیان ٹاکر ہوا۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ۔ لاہور قلندرز نے 141رنز کا ہدف دیا جسے ملتان سلطانز نے 13ویں اوور میں ہی پورا کرلیا۔
یہ میچ ایسا تھا جس میں دونوں ٹیمیں جتنا مرضی لڑتیں اگلے رائونڈ تک نہیں جا سکتی تھیں۔ ان دونوں ٹیموں کے جیتنے یا ہارنے سے کوالیفائی ٹیموں کو کوئی فرق نہیں پڑتا والا تھا۔کیونکہ پوائنٹ سکور ننگ میں باقی ٹیمیں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  سینٹ میں انسداد دہشت گردی اور اقوام متحدہ سے متعلق دو(ترمیمی) بل واضح اکثریت سے منظور