سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کر گئے کوالیفائی پلے آف میں

EjazNews

پاکستان سپر لیگ کے 28ویں اور کراچی میں دوسرا میچ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کراچی کی طرف سے بابر اعظم اور کولن منرو نے شاندار آغاز کیا۔اور 5 وکٹوں کے نقصان پر کراچی 190 رنز بنانے میں ہوا کامیاب۔جبکہ کوئٹہ کی طرف سے شین واٹسن اور احمد شہزاد نے وننگ سٹارٹ کھیلا مگر عثمان شنواری کی باولنگ نے کراچی کی جیت کی راہ ہموار کی۔ آخری اوور میں شنواری کی باولنگ اور کوئٹہ کی رنز کے لیے جستجو نے میچ کو دوبالا کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  حکومت ٹرانس جینڈرز کیلئے قانون سازی کرے گی:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان