وفاقی حکومت 127لوگوں کو سول ایوارڈ دے گی

EjazNews

وفاقی حکومت نے سول ایوارڈ کے لیے 127ناموں کی فہرست جاری کر دی جس میں 18غیر ملکی نام بھی شامل ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 23مارچ کو فہرست میں شامل افراد کو ایوار ڈدیں گے۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم، وقار یونس، کرکٹر یاسر شاہ، گلو کار سجاد علی، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی، بابر شریف، ریما ، مہوش حیات،شبیر جان، افتخار ٹھاکرکے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد، سینٹ کی خالی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب