انڈیا میں عام انتخابات کا اعلان

EjazNews

11اپریل کو انڈیا میں ووٹنگ شروع ہو گی جبکہ 23مئی کو انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔انڈیا میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد آبادی سے خاصی کم ہے ۔ انڈین آبادی تو 1ارب سے زائد ہے لیکن رجسٹرڈ ووٹر صرف 90کروڑ ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں543نشستوں کے لیے انتخابات ہو ں گے۔جبکہ مقبوضہ کشمیر پر واضح صورتحال سامنے نہیں آرہی کہ وہاں پر بھی نام نہاد الیکشن کروائے جائیں گے یا پھر فوج راج میں کشمیری اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  کرونا وائرس :ملائیشیا 18سے31مارچ تک پوری دنیا کیلئے بند رہے گا