کراچی میں پی ایس ایل کا آج پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا۔لاہور نے ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلا کیا جو کے اچھا ثابت نہیں ہوا۔ اسلام آباد نے اب تک پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے زیادہ سکور238 کیا۔جس کے تعاقب کرتے ہوئے لاہور قلندز کی پوری ٹیم 189 پر ڈھیر ہو گئی۔اس میچ میں شائقین کرکٹ نے فہیم اشرف کی جارہانہ ناولنگ کو بھی انجوائے کیا۔ جنہوں نے 6 وکٹیں لیں۔
